Product Details
وہ حضرات جو بے اولاد یا پوشیدہ امراض میں مبتلا ہوا کرتے تھے ان کے لیے شاہ شمس تبریز سبزواری رحہ خاص جڑی بوٹیوں اور خاص اسم اعظم دم کر کے کشتہ بناتے تھے، خاص اسم اعظم کی برکت اور خاص جڑی بوٹیوں کی شِفاء سے وہ جوڑا جلد صاحب اولاد ہو جاتا تھا اور اگر کوئی مرد مردانہ کمزوری کا شکار ہوتا تھا یا کوئی عورت کے پوشیدہ امراض ہوتے تھے تو چند ہی دنوں کے استعمال کے بعد تمام امراض ختم ہو جاتے تھے، آپ کی رحلت کے بعد آپ کی اولاد سید صدرالدین شمسی، سید حسن کبیر الدین شمسی، سید تاج الدین شمسی، حکیم سید رحمت اللہ شمسی، حکیم سید فاضل شاہ شمسی، حکیم سید فتح علی شاہ شمسی، حکیم سید غلام علی شاہ شمسی اس عمل کو قائم رکھتے ہوئے آرہے ہیں، سید مہربان علی شمسی نے بھی اپنے آباؤ اجداد کی خاندانی دوا جو خاص اسم اعظم اور خاص جڑی بوٹیوں سے تیار کی جاتی ہے آپ کے لیے مہربان شِفاء خانہ میں رکھی ہے تاکہ وہ تمام مرد جو مردانہ کمزوری یا وہ عورتیں جو پوشیدہ امراض کا شکار ہیں وہ اس سے نجات حاصل کرسکیں اور خوبصورت ازدواجی زندگی گزار کر جلد صاحب اولاد ہوجائے گے انشاءاللہ۔ استعمال کا طریقہ روزانہ نیم گرم دودھ کے ساتھ اس کشتہ کا ایک چمچ کھائیں ، اس کشتہ کو مرد و عورت دونوں کھا سکتے ہیں۔
Shah Shams Tabrezi Sabzavari used to provide special herbal remedy recited with Khaas Ism e Azam for healing to individuals who were childless or afflicted with hidden ailments, Through the blessings of this Khaas Ism e Azam and the healing properties of the herbs, couples quickly became parents. If a man was suffering from male weakness or a woman had hidden ailments, these issues would resolve within a few days of use. After his passing, his descendants Syed Sadreddin Shamsi, Syed Hassan Kabiruddin Shamsi, Syed Tajuddin Shamsi, Hakim Syed Rahmatullah Shamsi, Hakim Syed Fazil Shah Shamsi, Hakim Syed Fateh Ali Shah Shamsi, and Hakim Syed Ghulam Ali Shah Shamsi continued this practice. Syed Mehrban Ali Shamsi also maintains this family remedy, which is prepared with the Khaas Ism e Azam and specific herbs, in his Mehrban Shifa Khana. This is to help men suffering from male weakness and women with hidden ailments, enabling them to achieve relief and enjoy a beautiful married life, ultimately becoming parents, Insha’Allah. The method of use is to take one spoon of this remedy daily with warm milk; it can be consumed by both men and women.





Reviews
There are no reviews yet.