Product
Mehrban Kahwa مہربان قہوہ
₨2,499.00
مہربان قہوہ ( موٹاپہ ختم کرنے والا دیسی قہوہ )
Mehrban Kahwah (Herbal Tea for Weight Loss)
مہربان قہوہ شمسی سادات کا وہ نسخہ جو مادے کی جلن اور بدہضمی کو ختم کرتا ہے اور کھانے کو صحیح طرح سے ہضم کرتا ہے اور موٹاپے سے نجات دلاتا ہے جسم کی اضافی چربی کو ختم کرنے میں مدد کرتا ہے۔ اس قہوہ کو کھانا کھانے کے بعد استعمال کریں انشاءاللہ کھانا صحیح طرح سے ہضم ہو جائے گا، چربی جسم پر نہیں چڑھے گی اور قہوہ پینے کے بعد کم از کم 15 منٹ چہل قدمی کی جائے تو بہترین نتائج حاصل ہوں گے انشاءاللہ۔
Mehrban Kahwah is a traditional remedy from the Shamsi Saadats that helps eliminate acidity and indigestion, promotes proper digestion, and provides relief from obesity. It assists in reducing excess body fat. Consume this Herbal Tea after meals, InshAllah your food will digest properly, and fat will not accumulate in your body. For best results, walk for at least 15 minutes after drinking the Herbal Tea.
90 in stock
Reviews
There are no reviews yet.