Product
Mehrban Oil مہربان آئل
₨3,999.00
بالوں کو بڑھانے والا اور خشکی کو ختم کرنے والا خاص جڑی بوٹیوں کے رس سے بنا ہوا مہربان آئل
Special Mehrban oil made from herbal extracts that promotes hair growth and eliminates dandruff
اِس بالوں کے تیل کا نسخہ صدیوں سے ہمارے آباؤ اجداد خاص جڑی بوٹیوں کے رس اور خاص قسم کے روغن سے بناتے ہوئے آ رہے ہیں اِس آئل کے استعمال سے کمزور بال مضبوط ہوتے ہیں، جھڑتے ہوئے بال فوراً رکنا شروع ہوجاتے ہیں اور خشکی ختم ہوتی ہے۔ خصوصاً وہ لوگ جو گنج پن کا شکار ہو رہے ہیں ان کے لیے یہ آئل پھر سے ان کے بال قدرتی طور پر پیدا کرتا ہے اور اس آئل کو لگانے سے دماغ کو سکون اور ڈپریشن سے نجات حاصل ہوتی ہے۔استعمال کا طریقہ : روز رات کو اس آئل کو سر میں لگائیں اور صبح نہا لیں اللہ کے کرم سے کچھ ہی دن میں آپ اس کا اثر دیکھیں گے ،اللہ آپ کو آباد رکھے۔
This hair oil has been made for centuries by our ancestors using extracts of special herbs and unique oils. Using this oil strengthens weak hair, stops hair fall, and eliminates dandruff. It is especially helpful for those experiencing hair loss or baldness as it helps regenerate hair naturally. Additionally, applying this oil soothes the mind and helps alleviate depression.Usage Instructions: Apply the oil to your scalp every night and wash it off in the morning. You should see results in just a few days. Wishing you prosperity and good health.
86 in stock
Reviews
There are no reviews yet.